View latest educational results 2026 of class 9th, 10th / Matric / SSC, Intermediate / HSSC / FA / FSc / Inter, 5th / Primary, 8th / Middle, DAE, DBA, D.COM, BA / BBA / BCom / BSc / B.Ed, MA / MSc / MBA / MIT / MCS, MBBA / M.Ed, LLB, Engineering, M.Phil, PhD from all BISE / boards and Universities by roll number & by name and check old result 2025 online.

Chapter 10 ملکی پرندے اور دوسرے جانور Urdu 9th Class Balochistan Short Questions

سوال نمبر 1 - بلبل کتنی بڑی ہوتی ہے بلبل کی جسامت کیسی ہے
جواب نمبر 1 - بلبل پروں سمیت محض چند انچ لمبی ہوتی ہے-اگر پروں کو نکال دیاجئے تو کچھ زیادہ بلبل نہیں بچتی
سوال نمبر 2 - بھینسوں کی کتنی قسمیں ہیں
جواب نمبر 2 - بھینسوں کی قسمیں نہیں ہوتیں- وہ سب ایک جیسے شکل و صورت اور جسامت کی مالک ہوتی ہیں
سوال نمبر 3 - بلبل کے گانے کی کیا وجہ ہے
جواب نمبر 3 - بلبل کے گانے کی وجہ اس کی غمگین خانگی زندگی ہے
سوال نمبر 4 - بھینس کا مشغلہ کیا ہے
جواب نمبر 4 - بھینس کا مشغلہ جگالی کرنا یا تالاب میں لیٹے رہنا ہے
سوال نمبر 5 - الو کو کون پسند کرتا ہے
جواب نمبر 5 - الو کو وہی پسند کر سکتا ہے جو فطرت کا ضرورت سے زیادہ مداح ہو
سوال نمبر 6 - کوا گرامر میں ہمیشہ کیا استعمال ہوتا ہے
جواب نمبر 6 - کوا گرامر میں ہمیشہ مذکر استعمال ہوتا ہے
سوال نمبر 7 - بھینس کس لحاظ سے انسان سے زیادہ خوش نصیب ہے
جواب نمبر 7 - بھینس کا حافظہ بہت کمزور ہوتا ہے اسے کل کی بات آج یاد نہیں رہتی اس لحاظ سے وہ انسان سے زیادہ خوش نصیب ہے
سوال نمبر 8 - بندوق چلے تو کوے کیا کرتے ہیں
جواب نمبر 8 - بندوق چلے تو کوے اسے زاتی توہین سمجھتے ہیں اور دفعتا لاکھوں کی تعداد میں کہیں سے آجاتے ہیں اس قدر شور مچاتے ہیں کہ بندوق چلانے والا مہینوں پچھتاتا رہتا ہے۔
سوال نمبر 9 - پہاڑی کوا کتنا لمبا ہوتا ہے
جواب نمبر 9 - پہاڑی کوا ڈیڑھ فٹ لمبا ہوتا ہے
سوال نمبر 10 - کب تک بلی کی تربیت کی جاسکتی ہے؟
جواب نمبر 10 - بلی کو ایک سال میں تربیت دی جاسکتی ہے
سوال نمبر 11 - کس کی رقابت مشہور ہے اور کیوں
جواب نمبر 11 - بلی اور کتے کی رقابت مشہور ہے بلی برداشت نہیں کرسکتی کہ انسانوں کا کوئی وفادار دوست ہو اور کتا ایک وفادار جانور ہے۔
سوال نمبر 12 - الو کی کتنی قسمیں ہیں
جواب نمبر 12 - الو کی بیس قسمیں ہیں
سوال نمبر 13 - بلبل بہت سے موسیقاروں سے کیوں بہتر ہے
جواب نمبر 13 - اس لیے وہ ایک گھنٹہ بھر کی الاپ نہیں لیتی. بے سری ہوجائے تو بہانے نہیں کرتی کہ ساز والے نکمے ہیں. ٰآج گلا خراب ہے آپ تنگ آجائیں تو اسے خاموش کراسکتے ہیں۔
Previous Question
1-13
Next Question

Urdu

9th Class 2026

Add a Comment
Comments will be shown after admin approval.
Name *
Email *
Mobile *
City *
Your Comment *
Question: What is capital of Pakistan?

(Answer can be from islamabad | lahore)
 
Spam comments will not be approved at all.




BISE Results Intermediate & Matric
 
To Advertise
Contact US