Chapter 12 حوصلہ نہ ہاروآگے بڑھو منزل اب کے دور نہیں Urdu 9th Class Balochistan Short Questions
سوال نمبر 1 - آپ اپنے سکول میں دہشت گردی کی روک تھام کے لیے کیا کرسکتے ہیں۔
جواب نمبر 1 - ہم دہشت گردی کی روک تھام کے لیے مندرجہ زیل اقدامات کر سکتے ہیں. 1. سکول کے گرد و نواح پر نظر رکھنی چاہیے. 2. مشکوک افراد اور اشیاء کی چھان بین کرنے چاہیے. 3. ایمرجنسی نمبر پر اطلاع دینی چاہیئے۔
سوال نمبر 2 - لوگوں کو دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے اپنی مدد آپ کے تحت کیا کرنا چاہیے۔
جواب نمبر 2 - ہم بچوں کو محب وطن بناکر ، دوسروں کے دکھ درد میں شریک ہوکر ایک دوسرے کے عقائد و نظریات کا احترام کرکے اور محبت و رواداری کے جذبات کو فروغ دے کر اپنی مدد آپ کے تحت دہشت گردی کا مقابلہ کرسکتے ہیں۔
سوال نمبر 3 - کس خبر پر بی جان کا سر فخر سے بلند ہوگیا
جواب نمبر 3 - جب بی جان کو معلوم ہوگیا کہ ان کا بیٹا بہادری سے لوگوں کی جانیں بچاتا ہوا شہید ہوگیا تو بی جان کا سر فخر سے بلند ہوگیا۔
سوال نمبر 4 - بی جان کا خاندان شہداء سے کیا تعلق ہے
جواب نمبر 4 - بی جان ایک شہید کی بیٹی ایک شہید کی بیوی اور ایک شہید کی ماں ہیں
Previous Question
1-4
Next Question
Urdu
9th Class Balochistan Short Questions
9th Class Online Classes 2026
Updated on: 04-05-2026
9th Class Online Preparation
9th Class 2026 Online
9th Class 2026
Add a Comment
Comments will be shown after admin approval.
Spam comments will not be approved at all.
Matric Result 2026 Punjab
10th Class Result 2026 Punjab
9th Class Result 2026 Punjab Boards
10th Class Result Gazette 2026 Punjab
Punjab Past Papers Matric 9th 10th
Primary Results 5th & 8th Class
BISE Results Intermediate & Matric
BISE Punjab Boards
Sindh Educational Boards
KPK Examination Boards
Technical Boards
Public Service Commission
University Results Gruaduation, Masters Classes
Subscribe by Email
Subscribe by Email
Position Holders Matric 2026
Position Holders 9th Class 2026
Position Holders Inter 2026
Position Holders 11th Class 2026








