Chapter 2 مرزا غالب کے عادات و خصائل Urdu 9th Class Balochistan Short Questions
سوال نمبر 1 - مرزا غالب کے مزاج کی خاص خوبی کیا تھی
جواب نمبر 1 - مرزا غالب کے مزاج کی خاص خوبی ظرافت تھی. آپ کو حیوان ناطق کے حیوان ظریف کہا جائے تو بجا ہے؛
سوال نمبر 2 - دوستوں کے ساتھ مرزا غالب کا سلوک کیسا تھا
جواب نمبر 2 - مرزا اپنے دوستوں کے ساتھ جو گردش روزگار سے بگڑ گئے تھے نہایت شریفانہ انداز میں پیش آتے تھے
سوال نمبر 3 - اکثر لوگ غالب کو کس طرح کے خط بھیجتے تھے
جواب نمبر 3 - اکثر لوگ غالب کو بیرنگ خط بھیجتے تھے مگر ان کو کبھی نہ گوار نہ گزرتا تھا
سوال نمبر 4 - مرزا غالب کو کہاں کہاں سے خط آتے تھے
جواب نمبر 4 - مرزا غالب کو نہ صرف دلی بلکہ پورے ہندوستان سے خط آتے تھے
سوال نمبر 5 - مرزا غالب کیسے اخلاق کےمالک تھے
جواب نمبر 5 - مرزا غالب نہایت وسیع اخلاق کے مالک تھے جو ان سے ملنے جاتا تھا بہت کشادہ پیشانی سے ملتے تھے
سوال نمبر 6 - سائلوں کے ساتھ مرزا غالب کا سلوک کیسا تھا
جواب نمبر 6 - اگرچہ مرزا غالب کی آمدنی بہت قلیل تھی مگر حوصلہ فراخ تھا. سائل ان کے دروازے سے خالی ہاتھ بہت کم جاتا تھا-وہ ان کی مدد اپنی بساط سے زیادہ کرتے تھے
سوال نمبر 7 - سبق مرزاغالب کے عادات و خصآئل کس کتاب سے لیا گیا ہے
جواب نمبر 7 - سبق 'مرزا غالب کے عادات و خصائل 'مولانا حالی کی کتاب' یادگار غالب' سے لیا گیا ہے
سوال نمبر 8 - مرزا غالب کو کون سا پھل پسند تھا
جواب نمبر 8 - مرزا غالب کو فواکہ میں آم بہت مرغوب تھا
سوال نمبر 9 - دوستوں کو دیکھ کر غالب کی حالت کیا ہوتی تھی
جواب نمبر 9 - دوستوں کو دیکھ کر غالب باغ باغ ہوجاتے تھے اور ان کی خوشی سے خوش اور غم سے غمگین ہوتےتھے
Previous Question
1-9
Next Question
Urdu
9th Class Balochistan Short Questions
9th Class Online Classes 2026
Updated on: 04-05-2026
9th Class Online Preparation
9th Class 2026 Online
9th Class 2026
Add a Comment
Comments will be shown after admin approval.
Spam comments will not be approved at all.
Matric Result 2026 Punjab
10th Class Result 2026 Punjab
9th Class Result 2026 Punjab Boards
10th Class Result Gazette 2026 Punjab
Punjab Past Papers Matric 9th 10th
Primary Results 5th & 8th Class
BISE Results Intermediate & Matric
BISE Punjab Boards
Sindh Educational Boards
KPK Examination Boards
Technical Boards
Public Service Commission
University Results Gruaduation, Masters Classes
Subscribe by Email
Subscribe by Email
Position Holders Matric 2026
Position Holders 9th Class 2026
Position Holders Inter 2026
Position Holders 11th Class 2026








