View latest educational results 2026 of class 9th, 10th / Matric / SSC, Intermediate / HSSC / FA / FSc / Inter, 5th / Primary, 8th / Middle, DAE, DBA, D.COM, BA / BBA / BCom / BSc / B.Ed, MA / MSc / MBA / MIT / MCS, MBBA / M.Ed, LLB, Engineering, M.Phil, PhD from all BISE / boards and Universities by roll number & by name and check old result 2025 online.

Chapter 4 شاعروں کے لطیفے Urdu 9th Class Balochistan Short Questions

سوال نمبر 1 - خواجہ صاحب اپنے اس شاگرد سے کیا کہا کرتے تھے جو اکثر بے روزگاری کی شکایت سے سفر کا ارادہ کرتا ہے
جواب نمبر 1 - خواجہ صاحب کہا کرتے تھے میاں کہاں جاؤ گے؟ دو گھڑی مل بیٹھنے کو غنیمت سمجھو اور جو خدا دیتا ہے اس پر صبر کرو
سوال نمبر 2 - بحث کرنے والے دونوں شخص کس کے مرید تھے
جواب نمبر 2 - بحث کرنے والے دونوں شخص 'خواجہ باسط' کے مرید تھے
سوال نمبر 3 - جرآت کے مصرع پڑھنے پر سید انشاء اللہ خان نے کون سا مصرع پڑھا
جواب نمبر 3 - .سید انشا نے پڑھا' اندھے کو اندھیرے میں بڑی دور کی سوجھی'
سوال نمبر 4 - محمد حسین آزاد کس کے بیٹے تھے
جواب نمبر 4 - محمد حسین آزاد معروف عالم دین اور صحافی مولوی محمد باقر کے بیٹے تھے
سوال نمبر 5 - سید انشا کے اصرار پر جرات نے کون سا مصرعہ پڑھا
جواب نمبر 5 - سید انشا کے اصرار پر جرآت نے یہ مصرعہ پڑھا' اس زلف ہپ پبتی شب دیجو کی
'سوجھی
سوال نمبر 6 - خواجہ باسط نے میر اور مرزا کے بارے میں کیا فرمایا
جواب نمبر 6 - خواجہ باسط نے میر اور مرزا کے بارے میں فرمایا. دونوں صاحب کمال ہیں مگر فرق اتنا ہے کہ میر ساھب کا کلام 'آہ' ہے اور مرزا صاحب کا کلام 'واہ' ہے.
سوال نمبر 7 - شریف زادہ کی غزل سن کر سودا نے کیا کہا
جواب نمبر 7 - شریف زادہ کی غزل سن کر سودا نے کہا میاں لڑکے !جوان ہوتے نطر نہیں آتے
Previous Question
1-7
Next Question

Urdu

9th Class 2026

Add a Comment
Comments will be shown after admin approval.
Name *
Email *
Mobile *
City *
Your Comment *
Question: What is capital of Pakistan?

(Answer can be from islamabad | lahore)
 
Spam comments will not be approved at all.




BISE Results Intermediate & Matric
 
To Advertise
Contact US