Chapter 6 پنچایت Urdu 9th Class Balochistan Short Questions
سوال نمبر 1 - الگو چودھری نے اپنا بیل کس کو بیچا
جواب نمبر 1 - الگو چودھری نے اپنا بیل سیٹھ سمجھو کو بیچا
سوال نمبر 2 - شیخ جمن نے فیصلہ سناتے ہوئے انصاف کے اصولوں کو کہاں تک پور کیا
جواب نمبر 2 - شیخ جمن نے انصاف کے اصولوں کو آخری حد تک پورا کیا یعنی سمجھو سیٹھ سے کہا کہ وہ الگو چودھری کو بیل کی پوری قیمت ادا کرے
سوال نمبر 3 - جمن شیخ اور الگور چودھری میں دوستی کا آغاز کب ہوا
جواب نمبر 3 - جمن شیخ اور الگور چودھری کی دوستی کا آغاز اسی زمانے میں ہوا- جب دونوں لڑکے جمن کے پدر بزرگوار شیخ جمعراتی کے شاگرد تھے
سوال نمبر 4 - شیخ جمن کی بیوی کا خالہ کی ملکیت کے ببہ نامے کی رجسٹری کے بعد خالہ سے کیسا سلوک تھا
جواب نمبر 4 - شیخ جمن کی بیوی نے خالہ کی ملکیت کے ہبہ نامہ کی رجسٹری کے بعد رفتہ رفتہ خالہ کے سالن کی مقدار روٹیوں سے کم کردی اور کوئی اچھا سلوک نہ کرتی
سوال نمبر 5 - الگو چودھری اور سمجھو سیٹھ نے کون سا تنازع پنچائیت کے سامنے پیش کیا
جواب نمبر 5 - الگو اور سیٹھ نے بیل کی قیمت ادا نہ کرنے کا تنازع پنچائیت کے سامنے پیش کیا
سوال نمبر 6 - الگو چودھری کا فیصلہ سن کر شیخ جمن کا ردعمل کیا تھا
جواب نمبر 6 - الگو چودھری نے یہ فیصلہ سن کر شیخ جمن سناٹے میں آگیا. احباب سے کہنے لگا بھئی اس زمانے میں یہی دوستی ہے کہ جو اپنے اوپر بھروسا کرے اس کی گردن پر چھری پھیری جائے
سوال نمبر 7 - الگو چودھری نے کیا فیصلہ سنایا
جواب نمبر 7 - الگو چودھری کے پنچ نے یہ فیصلہ سنایا کی جمن سراسر تمھاری غلطی ہے کھیتوں سے معقول نفع ہوتا ہے تمھیں چاہیئ کہ خالہ جان کے لیے ماہوار گزارنے کا بندوبست کرو
سوال نمبر 8 - جمن کی اہلیہ کا کیا نام تھا
جواب نمبر 8 - جمن کی اہلیہ کا نام بی فہمین تھا
سوال نمبر 9 - افسانہ "پنچائیت" سے ہمیں کیا اخلاقی سبق ملتا ہے
جواب نمبر 9 - اس افسانے سے ہمیں یہ سبق ملتا ہے کہ جب معاملہ انصاف کا ہو تو کسی سے کوئی رعایت نہ کی جائے عدل وانصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں
سوال نمبر 10 - الگور چودھری کے پنچ مقرر ہونے پر شیخ جمن کیوں خوش تھا
جواب نمبر 10 - وہ اس لیے خوش تھا کہ وہ الگور چودھری کا بہترین دوست تھا اس لیے اسے یقین تھا کہ وہ اسی کے حق میں فیصلہ دے گا
سوال نمبر 11 - سمجھو سیٹھ نے الگو چودھری سے خریدے ہوئے بیل کے ساتھ کیسا سلوک کیا
جواب نمبر 11 - چودھری نے خریدے ہوئے بیل کو بہت زیادہ استعمال کیا ایک دن چوتھے کھیوے میں سیٹھ جی نے دو گنا بوجھ لادا بیل کے پیر مشکل سے اٹھتے تھے- اس پر سیٹھ جی کوڑے مارنا شروع کردیئے۔
سوال نمبر 12 - الگو چودھری نے سمجھو سیٹھ کو بیل کیوں فروخت کیا
جواب نمبر 12 - الگو چودھری نےسمجھو سیٹھ کو بیل اس لیے فروخت کیا جب اس کے بیلوں کی جوڑی میں سے ایک بیل مرگیا تو اس نے سوچا کہ ایک بیل کسی کام کا نہیں اس کا جوڑا بھی نہیں مل رہا لہذا اسے بیچ دینا ہی اچھا ہے
Previous Question
1-12
Next Question
Urdu
9th Class Balochistan Short Questions
9th Class Online Classes 2026
Updated on: 04-05-2026
9th Class Online Preparation
9th Class 2026 Online
9th Class 2026
Add a Comment
Comments will be shown after admin approval.
Spam comments will not be approved at all.
Matric Result 2026 Punjab
10th Class Result 2026 Punjab
9th Class Result 2026 Punjab Boards
10th Class Result Gazette 2026 Punjab
Punjab Past Papers Matric 9th 10th
Primary Results 5th & 8th Class
BISE Results Intermediate & Matric
BISE Punjab Boards
Sindh Educational Boards
KPK Examination Boards
Technical Boards
Public Service Commission
University Results Gruaduation, Masters Classes
Subscribe by Email
Subscribe by Email
Position Holders Matric 2026
Position Holders 9th Class 2026
Position Holders Inter 2026
Position Holders 11th Class 2026








