View latest educational results 2026 of class 9th, 10th / Matric / SSC, Intermediate / HSSC / FA / FSc / Inter, 5th / Primary, 8th / Middle, DAE, DBA, D.COM, BA / BBA / BCom / BSc / B.Ed, MA / MSc / MBA / MIT / MCS, MBBA / M.Ed, LLB, Engineering, M.Phil, PhD from all BISE / boards and Universities by roll number & by name and check old result 2025 online.

Chapter 7 آرام وسکون Urdu 9th Class Balochistan Short Questions

سوال نمبر 1 - روزانہ آرام و سکون نہ کیا جائے تو کیا ہوتا ہے
جواب نمبر 1 - روزانہ آرام و سکون نہ کیا جائےتو تھکن کی وجہ سے انسان بیمار ہوجاتا ہے
سوال نمبر 2 - صحت مند رہنے کے لیے کیا باتیں ضروری ہیں
جواب نمبر 2 - صحت مند رہنے کے لیے متواتر آرام ، متوازن غذا، پرسکون فضا، قابل برداشت کام کاج اور شور و غل سے اجتناب جیسی باتیں نہایت ضروری ہیں
سوال نمبر 3 - بہت زیادہ شور وغل میں ماحولیاتی آلودگی کا سبب بنتا ہے-شور کی آلودگی سے صحت پر کیا اثر پڑتا ہے
جواب نمبر 3 - شور کی آلودگی براہ راست اعصابی نظام پر برے اثرات مرتب کرتی ہیں اس سے کانوں کا بہرہ پن ، چڑ چڑاپن، زہنی دباؤ اور دل کی بیماریاں لاحق ہو سکتی ہیں
سوال نمبر 4 - بیماری کے باوجود میاں دفتر جانے کے لیے کیوں تیار ہوتا ہے
جواب نمبر 4 - گھر میں پھیلی افرا تفری اور شور وغل کی وبہ سے بیماری کی باوجود دفتر جانے کے لیے تیار ہوجاتا ہے
سوال نمبر 5 - ہمسائے کی کون سی حرکت سے میاں کے آرام میں خلل پڑ رہا تھا
جواب نمبر 5 - ہمسائے کے گھر سے بے سرے گانے بجانے کی آوازوں سے میاں صآحب کے آرام و سکون میں خلل پڑ رہا تھا
Previous Question
1-5
Next Question

Urdu

9th Class 2026

Add a Comment
Comments will be shown after admin approval.
Name *
Email *
Mobile *
City *
Your Comment *
Question: What is capital of Pakistan?

(Answer can be from islamabad | lahore)
 
Spam comments will not be approved at all.




BISE Results Intermediate & Matric
 
To Advertise
Contact US