View latest educational results 2026 of class 9th, 10th / Matric / SSC, Intermediate / HSSC / FA / FSc / Inter, 5th / Primary, 8th / Middle, DAE, DBA, D.COM, BA / BBA / BCom / BSc / B.Ed, MA / MSc / MBA / MIT / MCS, MBBA / M.Ed, LLB, Engineering, M.Phil, PhD from all BISE / boards and Universities by roll number & by name and check old result 2025 online.

Chapter 16 پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ Urdu 9th Class Federal Short Questions

سوال نمبر 1 - عہد خزاں کس کی واسطے لازوال ہے
جواب نمبر 1 - عہد خزاں درخت سے ٹوٹ کر گرنے والی ٹہنی اور اپنی قوم سے علیحدہ ہونے والے شخص کے لیے لازوال ہے
سوال نمبر 2 - خلوت اوراق میں کون نغمہ زن تھے
جواب نمبر 2 - خلوت اوراق میں طیور نغمہ زن تھے
سوال نمبر 3 - ہمیں کس چیز سے سبق اندوز ہونا چاہیے
جواب نمبر 3 - ہمیں شاخ بریدہ سے سبق اندوز ہونا چاہیے
سوال نمبر 4 - امید بہار کے لیے کس بات کی ضرورت ہے
جواب نمبر 4 - امید بہار کےلیے ضروری ہے کہ ٹہنی شجر سے جڑی رہے یعنی ملت اسلامیہ آپس میں متحد رہے تو کامیاب ہوگی
سوال نمبر 5 - کس کے گلستان میں فصل خزاں کا دور ہے
جواب نمبر 5 - ٹوٹی ہوئی شاخ اور قوم سے جدا رہنے ولے آدمی کے لیے فصل خزاں کا دور ہے
سوال نمبر 6 - اقبال نے ڈالی اور شجر سے کیا مراد لیا ہے
جواب نمبر 6 - اقبال نے ڈالی سے مراد فرد اور شجر سے مراد ملت یا قوم لیا ہے
Previous Question
1-6
Next Question

Urdu

9th Class 2026

Add a Comment
Comments will be shown after admin approval.
Name *
Email *
Mobile *
City *
Your Comment *
Question: What is capital of Pakistan?

(Answer can be from islamabad | lahore)
 
Spam comments will not be approved at all.




BISE Results Intermediate & Matric
 
To Advertise
Contact US