Chapter 11 قدر ایاز Urdu 9th Class Kpk Short Questions
سوال نمبر 1 - ستھر کسے کہتے ہیں
جواب نمبر 1 - دیہاتی لوگ چوپال میں بیٹھنے کے لیے آتش دان کے ارد گرد خشک گھاس کا نرم اور گرم فرش بچھاتے ہیں جسے مقامی بولی میں 'ستھر' کہتے ہیں
سوال نمبر 2 - ماسٹر جی نے لڑکے کو شلوار پہننے کے لیے کہا تو اس نے کیا جواب دیا
جواب نمبر 2 - ماسٹر جی نے لڑکے کو شلوار پہننے کو کہا تو وہ دھیمی آواز میں بولا. اؤ خدایا اےستھن تے کڑیاں پاوندیاں نیں۔
سوال نمبر 3 - دیہاتی لڑکا پہلے دن جب سکول گیا تو اس نے کیا پہن رکھا تھا
جواب نمبر 3 - دیہاتی لڑکا پہلے دن سکول گیا تو اس نے ننگے سر پر صافہ باندھ رکھا تھا بدن پر کرتا اور تہمند اور پاؤں میں پوٹھوہار جوتا تھا
سوال نمبر 4 - سلیم میاں علی بخش پر کیوں برہم ہوئے
جواب نمبر 4 - سلیم میآں کی غیر موجودگی میں اس کا ایک دوست ملنے آیا تو علی بخش نے اسے برآمدے ہی میں بٹھا دیا اور سادہ پانی کا گلاس پیش کیا.جب سلیم میاں کو اس بات کا پتہ چلا تو وہ علی بخش پر برہم ہوا کہ اس نے امجد کو گول کمرے میں صوفے پر کیوں نہیں بٹھایا اور کوکا کالا کیوں پیش نہیں کیا. سلیم میاں اس بات پر برہم ہو گئےعلی بخش کی غلطی کی وجہ سے امجد نے انہیں دیہاتی سمجھا ہوگا۔
سوال نمبر 5 - لڑکے ماسٹر جی کو کیا کہتے تھے
جواب نمبر 5 - لڑکے ماسٹر جی کو'جنٹلمین' کہا کرتے تھے
سوال نمبر 6 - دیہاتی لڑکے کی کہانی سن کے سلیم میاں پر کیا اثر ہوا
جواب نمبر 6 - لڑکے کی کہانی سن کر سلیم میاں کی آنکھوں میں نمی تھی اور ان کی آنکھوں میں دیہاتی کے لیے محبت کی چمک تھی
سوال نمبر 7 - ماسٹر جی کو چائے کیسی پیش کی گئی
جواب نمبر 7 - ان دنوں گاؤں میں چائے پینے کا رواج تھا چائے صرف مریضوں کو دی جاتی تھی اور چائے بنانا بھی کوئی نہ جانتا تھا. اس لیے ماسٹر جی کو آدھی کچی اور آدھی پکی چائے پیش کی گئی جو بہت بدمزہ تھی ماسٹر جی نے ایک گھونت چائے پی کر باقی چائے رکھ دی۔
سوال نمبر 8 - سلیم میاں کا مشغلہ کیا تھا
جواب نمبر 8 - سلیم میاں بے فکری سے بیڈ منٹن کھیلتے اور سر شام ہی دوستوں کے ساتھ ٹیلی وژن کے سامنے جم جاتے تھے
Previous Question
1-8
Next Question
Urdu
9th Class Kpk Short Questions
9th Class Online Classes 2026
Updated on: 04-05-2026
9th Class Online Preparation
9th Class 2026 Online
9th Class 2026
Add a Comment
Comments will be shown after admin approval.
Spam comments will not be approved at all.
Matric Result 2026 Punjab
10th Class Result 2026 Punjab
9th Class Result 2026 Punjab Boards
10th Class Result Gazette 2026 Punjab
Punjab Past Papers Matric 9th 10th
Primary Results 5th & 8th Class
BISE Results Intermediate & Matric
BISE Punjab Boards
Sindh Educational Boards
KPK Examination Boards
Technical Boards
Public Service Commission
University Results Gruaduation, Masters Classes
Subscribe by Email
Subscribe by Email
Position Holders Matric 2026
Position Holders 9th Class 2026
Position Holders Inter 2026
Position Holders 11th Class 2026









