View latest educational results 2026 of class 9th, 10th / Matric / SSC, Intermediate / HSSC / FA / FSc / Inter, 5th / Primary, 8th / Middle, DAE, DBA, D.COM, BA / BBA / BCom / BSc / B.Ed, MA / MSc / MBA / MIT / MCS, MBBA / M.Ed, LLB, Engineering, M.Phil, PhD from all BISE / boards and Universities by roll number & by name and check old result 2025 online.

Chapter 12 حوصلہ نہ ہاروآگے بڑھو منزل اب کے دور نہیں Urdu 9th Class Kpk Short Questions

سوال نمبر 1 - لوگوں کو دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے اپنی مدد آپ کے تحت کیا کرنا چاہیے۔
جواب نمبر 1 - ہم بچوں کو محب وطن بناکر ، دوسروں کے دکھ درد میں شریک ہوکر ایک دوسرے کے عقائد و نظریات کا احترام کرکے اور محبت و رواداری کے جذبات کو فروغ دے کر اپنی مدد آپ کے تحت دہشت گردی کا مقابلہ کرسکتے ہیں۔
سوال نمبر 2 - کس خبر پر بی جان کا سر فخر سے بلند ہوگیا
جواب نمبر 2 - جب بی جان کو معلوم ہوگیا کہ ان کا بیٹا بہادری سے لوگوں کی جانیں بچاتا ہوا شہید ہوگیا تو بی جان کا سر فخر سے بلند ہوگیا۔
سوال نمبر 3 - بی جان کا خاندان شہداء سے کیا تعلق ہے
جواب نمبر 3 - بی جان ایک شہید کی بیٹی ایک شہید کی بیوی اور ایک شہید کی ماں ہیں
سوال نمبر 4 - آپ اپنے سکول میں دہشت گردی کی روک تھام کے لیے کیا کرسکتے ہیں۔
جواب نمبر 4 - ہم دہشت گردی کی روک تھام کے لیے مندرجہ زیل اقدامات کر سکتے ہیں. 1. سکول کے گرد و نواح پر نظر رکھنی چاہیے. 2. مشکوک افراد اور اشیاء کی چھان بین کرنے چاہیے. 3. ایمرجنسی نمبر پر اطلاع دینی چاہیئے۔
Previous Question
1-4
Next Question

Urdu

9th Class 2026

Add a Comment
Comments will be shown after admin approval.
Name *
Email *
Mobile *
City *
Your Comment *
Question: What is capital of Pakistan?

(Answer can be from islamabad | lahore)
 
Spam comments will not be approved at all.




BISE Results Intermediate & Matric
 
To Advertise
Contact US