View latest educational results 2026 of class 9th, 10th / Matric / SSC, Intermediate / HSSC / FA / FSc / Inter, 5th / Primary, 8th / Middle, DAE, DBA, D.COM, BA / BBA / BCom / BSc / B.Ed, MA / MSc / MBA / MIT / MCS, MBBA / M.Ed, LLB, Engineering, M.Phil, PhD from all BISE / boards and Universities by roll number & by name and check old result 2025 online.

Chapter 13 حمد Urdu 9th Class Kpk Short Questions

سوال نمبر 1 - باد صبا گھر گھر کیا لیے پھرتی ہے
جواب نمبر 1 - باد صبا گھر گھر اللہ کا پیغام لیے پھرتی ہے
سوال نمبر 2 - کس کا حق سب سے مقدم ہے
جواب نمبر 2 - اللہ تعالیٰ کا حق سب سے مقدم ہے
سوال نمبر 3 - کون سا بندہ حمد سرا ہے
جواب نمبر 3 - بندہ نافرماں حمد سرا ہے
سوال نمبر 4 - اس حمد میں اللہ تعالیٰ کی کن صفات کو بیان کیا گیا ہے
جواب نمبر 4 - اس زات کا قبضہ دلوں پر بھی ہے اور اس پوری کائنات پر بھی. ان صفات کا اشارہ
'قرآن مجید کی اس آیت کی جانب ہے. ترجمہ.'یقینا اللہ تعالیٰ ہر چیز پر قادر ہے۔
سوال نمبر 5 - اللہ کا گدا کس میں مگن رہتا ہے
جواب نمبر 5 - اللہ کا گدا اپنے آپ میں مگن رہتا ہے۔
سوال نمبر 6 - محرم اور نامحرم میں کیا فرق ہے
جواب نمبر 6 - محرم اسے کہتے ہیں جو کسی چیز سے واقف ہو اور نہ محرم اسے کہتے ہیں جو نہ جاننے والا ہو
Previous Question
1-6
Next Question

Urdu

9th Class 2026

Add a Comment
Comments will be shown after admin approval.
Name *
Email *
Mobile *
City *
Your Comment *
Question: What is capital of Pakistan?

(Answer can be from islamabad | lahore)
 
Spam comments will not be approved at all.




BISE Results Intermediate & Matric
 
To Advertise
Contact US