View latest educational results 2026 of class 9th, 10th / Matric / SSC, Intermediate / HSSC / FA / FSc / Inter, 5th / Primary, 8th / Middle, DAE, DBA, D.COM, BA / BBA / BCom / BSc / B.Ed, MA / MSc / MBA / MIT / MCS, MBBA / M.Ed, LLB, Engineering, M.Phil, PhD from all BISE / boards and Universities by roll number & by name and check old result 2025 online.

Chapter 14 نعت Urdu 9th Class Kpk Short Questions

سوال نمبر 1 - شاعر کے دل میں کیا حسرت اور آرزو ہے
جواب نمبر 1 - شاعر کے دل میں یہ حسرت اور آرزو ہے کہ وہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے در پر ہی جیئے اور وہاں ہی اپنی زندگی ختم کرے۔
سوال نمبر 2 - طوطی و بلبل کس کا زکر کرتے ہیں
جواب نمبر 2 - طوطی و بلبل آپ صلی اللہ علیہ وسلم اور مدینہ شہر کی ہوا کا تزکرہ کرتے ہیں
سوال نمبر 3 - پھولوں میں کس کی خوشبو ہے
جواب نمبر 3 - پھولوں میں مدینے کی خوشبو ہے
سوال نمبر 4 - لالے کے بے داغ اور گل کے بے خار ہونے سے کیا مراد ہے؟
جواب نمبر 4 - لالے کے بےداغ اور گل کے بے خار ہونے سے مراد ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی زات میں کوئی کمی یا عیب نہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی زات کامل ہے۔
سوال نمبر 5 - صبا کہاں سے آتی ہے
جواب نمبر 5 - صبا مدینے سے آتی ہے
سوال نمبر 6 - شاعر اپنی حرمت اور آبرو کس بات میں خیال کرتا ہے
جواب نمبر 6 - شاعر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی راہ میں اپنی جان قربان کرنے کو اپنی حرمت و آبرو خیال کرتا ہے۔
Previous Question
1-6
Next Question

Urdu

9th Class 2026

Add a Comment
Comments will be shown after admin approval.
Name *
Email *
Mobile *
City *
Your Comment *
Question: What is capital of Pakistan?

(Answer can be from islamabad | lahore)
 
Spam comments will not be approved at all.




BISE Results Intermediate & Matric
 
To Advertise
Contact US