Chapter 1 ہجرت نبوی صلی الله عليه و آله وسلم Urdu 9th Class Kpk Short Questions
سوال نمبر 1 - حضرت امیررض کون سی شخصیت مراد ہے
جواب نمبر 1 - حضرت امیر رض سے مراد حضرت علی رض ہیں
سوال نمبر 2 - حضرت اسماء کون تھیں
جواب نمبر 2 - حضرت اسماء حضرت ابو بکر صدیق رضہ کی بیٹی تھیں.جب نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم مکہ سے ہجرت کرکے مدینہ جارہے تھے اور غارثور میں قیام کیا تھا تو حضرت اسماء حضرت اسماء رضہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور حضرت ابوبکر صدیق رضۃ کو تین دن کھانا پہنجاتی تھیں
سوال نمبر 3 - رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت علی رضہ سے کیا ارشاد فرمایا؟
جواب نمبر 3 - رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم نےجناب امیر حضرت علی رضہ کو بلاکر فرمایا.'مجھ کو ہجرت کا حکم ہو چکا ہے میں آج مدینے روانہ ہوجاؤں گا تم میرے بلنگ پر میری چادر اوڑھ کر سو رہو، صبح کو سب کی امانتیں جاکر واپس دے آنا'
سوال نمبر 4 - سراقہ بن حشم کو کس نے فرمان امن لکھ کر دیا
جواب نمبر 4 - حضرت ابوبکر رضہ کے غلام 'عامر بن فہرہ' نے چمڑے کے ٹکڑے پر لکھ کر دیا
سوال نمبر 5 - سراقہ بن حجشم کیسے تائب ہوا
جواب نمبر 5 - سراقہ بن حجشم نے عین اس حالت میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھ لیا جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم روانہ ہورہے تھے- وہ گھوڑا دوڑا کر قریب آیا لیکن گھوڑے نےٹھوکر کھارئی وہ گر پڑا اور ترکس سے فال کا تیر نکالا کہ حملہ کرنا چاہییے کی نہیں جواب میں نہیں ںکلا.دوبارہ گھوڑے پر سوار ہوا اور آگے بڑھا- اب کی بار گھوڑے کے پاؤں گھٹنوں تک زمین میں دھنس گئے دوبارہ فال نکالنے پر بھی جواب نہ میں آیا تو ہو ہمت ہار گیا
سوال نمبر 6 - ہجرت کے دوران غار میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم اور حضرت ابوبکر رضہ نے کس خوراک پر گزارہ کیا
جواب نمبر 6 - حجرت کے دوران غارثور میں حضرت ابوبکررضہ کا غلام عامر بن فہیرہ بکریاں چراکر لاتا اور آپ صہ اور حضرت ابوبکررضہ ان کا دودھ پی لیتے.تین دن تک صرف ییی غذا تھی- لیکن ابن ہشام نے لکھا ہے کی روزانہ شام کو حضرت اسماء رضہ گھر سے کھانا پکار غار میں پہنجا آتی تھیں
سوال نمبر 7 - قریش نے رسول پاک صہ اور حضرت ابوبکر رضہ کو گرفتار کرنے کا کیا انعام مقرر کیا
جواب نمبر 7 - قریش نے اشتہار دیا کہ جو شخص محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو یا ابوبکر رضہ کو گرفتار کرکے لائے گا اس کو ایک سو اونٹ انعام دیا جائے گا
سوال نمبر 8 - ہجرت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم سے کیا مراد ہے
جواب نمبر 8 - ہجرت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم سے مراد ہجرت ہے جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے نبوت کے تیرھویں سال کے آغاز میں اللہ کے حکم سے مکہ سے مدینہ کی طرف فرمائی تھی
Previous Question
1-8
Next Question
Urdu
9th Class Kpk Short Questions
9th Class Online Classes 2026
Updated on: 04-05-2026
9th Class Online Preparation
9th Class 2026 Online
9th Class 2026
Add a Comment
Comments will be shown after admin approval.
Spam comments will not be approved at all.
Matric Result 2026 Punjab
10th Class Result 2026 Punjab
9th Class Result 2026 Punjab Boards
10th Class Result Gazette 2026 Punjab
Punjab Past Papers Matric 9th 10th
Primary Results 5th & 8th Class
BISE Results Intermediate & Matric
BISE Punjab Boards
Sindh Educational Boards
KPK Examination Boards
Technical Boards
Public Service Commission
University Results Gruaduation, Masters Classes
Subscribe by Email
Subscribe by Email
Position Holders Matric 2026
Position Holders 9th Class 2026
Position Holders Inter 2026
Position Holders 11th Class 2026









