View latest educational results 2026 of class 9th, 10th / Matric / SSC, Intermediate / HSSC / FA / FSc / Inter, 5th / Primary, 8th / Middle, DAE, DBA, D.COM, BA / BBA / BCom / BSc / B.Ed, MA / MSc / MBA / MIT / MCS, MBBA / M.Ed, LLB, Engineering, M.Phil, PhD from all BISE / boards and Universities by roll number & by name and check old result 2025 online.

Chapter 3 کاہلی Urdu 9th Class Kpk Short Questions

سوال نمبر 1 - انسان کب سخت کاہل اور وحشی ہو جاتا ہے
جواب نمبر 1 - جب انسان ان عارضی ضرورتوں کا منتطر رہے اور اپنے دلی قوی کو بے کار ڈال دے تو وہ نہایت سخت کاہل اور وحشی ہو جاتا ہے
سوال نمبر 2 - سرسید احمد خان کا اسلوب نگارش کیسا ہے
جواب نمبر 2 - آپ کا اسلوب نگارش سادہ، سہل، بے ساختہ اور تصنع سے پاک ہے
سوال نمبر 3 - قوم کی بہتری کیسے ممکن ہے
جواب نمبر 3 - قوم کی بہتری اس طرح ممکن ہے کہ دلی قوی کو بے کار نہ چھوڑا جائے
سوال نمبر 4 - ولی قوی کو بےکار میں چھوڑ دینے کا کیا مطلب ہے
جواب نمبر 4 - دلی قوی کو بے کار چھوڑ دینے کا مطلب سب سے بڑی کاہلی ہے
سوال نمبر 5 - مضمون کاہلی کس کتاب سے لیا گیا ہے
جواب نمبر 5 - مضمون'کاہلی' سرسید احمد خان کی کتاب مقالات سر سید سے لیا گیا ہے
Previous Question
1-5
Next Question

Urdu

9th Class 2026

Add a Comment
Comments will be shown after admin approval.
Name *
Email *
Mobile *
City *
Your Comment *
Question: What is capital of Pakistan?

(Answer can be from islamabad | lahore)
 
Spam comments will not be approved at all.




BISE Results Intermediate & Matric
 
To Advertise
Contact US