View latest educational results 2026 of class 9th, 10th / Matric / SSC, Intermediate / HSSC / FA / FSc / Inter, 5th / Primary, 8th / Middle, DAE, DBA, D.COM, BA / BBA / BCom / BSc / B.Ed, MA / MSc / MBA / MIT / MCS, MBBA / M.Ed, LLB, Engineering, M.Phil, PhD from all BISE / boards and Universities by roll number & by name and check old result 2025 online.

Chapter 5 نصوح اور سلیم کی گفتگو Urdu 9th Class Kpk Short Questions

سوال نمبر 1 - بیدار نے سلیم کو جگا کر کیا پیغام دیا
جواب نمبر 1 - بیدارا نے سلیم کو جگا کر یہ پیغام دیا کہ اسے اس کے باپ نے بالا خانے پر بلایا ہے
سوال نمبر 2 - سلیم کی ماں نے سلیم کے ساتھ نصوح کے پاس جانے سے کیوں انکار کیا
جواب نمبر 2 - سلیم کی ماں نے سلیم کے ساتھ نصوح کے پاس جانے سے اس لیے انکار کیا کیونکہ اس کی گود میں لڑکی سو رہی تھی
سوال نمبر 3 - سلیم نے چار لڑکوں کی کیا خوبیاں بیان کیں
جواب نمبر 3 - سلیم نے چار لڑکوں کی یہ خوبیاں بیان کی کہ وہ گردن نیچی کیے چلتے ہیں ، کوئی بڑا مل جائے تو اسے سلام کرتے ہیں- نہ کبھی کسی سے لڑتے جھگڑتے ہیں نہ قسم کھاکتے ہیں.نہ کسی پر آواز کستے ہیں اور نہ کسی کو چھڑتے ہیں
سوال نمبر 4 - سلیم اپنے بھائی کے ساتھ مدرسہ کیوں نہیں جانا چاہتا تھا
جواب نمبر 4 - سلیم اپنے بھائی کے ساتھ اس لیے نہیں جاتا کیونکہ بھائی اگلے مہینے ہونے والے امتحانت کی تیاری کے لیے صبح سویرے اپنے ہم جماعت کے ہاں جاتے تھے
سوال نمبر 5 - "حضرت بی " کون تھیں اور انھوں نے سلیم کو کیا نصیحت کی
جواب نمبر 5 - 'حضرت بی'ان چار لڑکوں کی نانی تھیں اور انھوں نے سلیم کو یہ نصیحت کی کہ یہ بھلے مانسوں کا دستور ہے کہ اپنے سے جو بڑا ہوتا ہے اس کو سلام کیا کرتے ہیں
Previous Question
1-5
Next Question

Urdu

9th Class 2026

Add a Comment
Comments will be shown after admin approval.
Name *
Email *
Mobile *
City *
Your Comment *
Question: What is capital of Pakistan?

(Answer can be from islamabad | lahore)
 
Spam comments will not be approved at all.




BISE Results Intermediate & Matric
 
To Advertise
Contact US