Chapter 7 آرام وسکون Urdu 9th Class Kpk Short Questions
سوال نمبر 1 - بہت زیادہ شور وغل میں ماحولیاتی آلودگی کا سبب بنتا ہے-شور کی آلودگی سے صحت پر کیا اثر پڑتا ہے
جواب نمبر 1 - شور کی آلودگی براہ راست اعصابی نظام پر برے اثرات مرتب کرتی ہیں اس سے کانوں کا بہرہ پن ، چڑ چڑاپن، زہنی دباؤ اور دل کی بیماریاں لاحق ہو سکتی ہیں
سوال نمبر 2 - بیماری کے باوجود میاں دفتر جانے کے لیے کیوں تیار ہوتا ہے
جواب نمبر 2 - گھر میں پھیلی افرا تفری اور شور وغل کی وبہ سے بیماری کی باوجود دفتر جانے کے لیے تیار ہوجاتا ہے
سوال نمبر 3 - روزانہ آرام و سکون نہ کیا جائے تو کیا ہوتا ہے
جواب نمبر 3 - روزانہ آرام و سکون نہ کیا جائےتو تھکن کی وجہ سے انسان بیمار ہوجاتا ہے
سوال نمبر 4 - ہمسائے کی کون سی حرکت سے میاں کے آرام میں خلل پڑ رہا تھا
جواب نمبر 4 - ہمسائے کے گھر سے بے سرے گانے بجانے کی آوازوں سے میاں صآحب کے آرام و سکون میں خلل پڑ رہا تھا
سوال نمبر 5 - صحت مند رہنے کے لیے کیا باتیں ضروری ہیں
جواب نمبر 5 - صحت مند رہنے کے لیے متواتر آرام ، متوازن غذا، پرسکون فضا، قابل برداشت کام کاج اور شور و غل سے اجتناب جیسی باتیں نہایت ضروری ہیں
Previous Question
1-5
Next Question
Urdu
9th Class Kpk Short Questions
9th Class Online Classes 2026
Updated on: 04-05-2026
9th Class Online Preparation
9th Class 2026 Online
9th Class 2026
Add a Comment
Comments will be shown after admin approval.
Spam comments will not be approved at all.
Matric Result 2026 Punjab
10th Class Result 2026 Punjab
9th Class Result 2026 Punjab Boards
10th Class Result Gazette 2026 Punjab
Punjab Past Papers Matric 9th 10th
Primary Results 5th & 8th Class
BISE Results Intermediate & Matric
BISE Punjab Boards
Sindh Educational Boards
KPK Examination Boards
Technical Boards
Public Service Commission
University Results Gruaduation, Masters Classes
Subscribe by Email
Subscribe by Email
Position Holders Matric 2026
Position Holders 9th Class 2026
Position Holders Inter 2026
Position Holders 11th Class 2026









