View latest educational results 2026 of class 9th, 10th / Matric / SSC, Intermediate / HSSC / FA / FSc / Inter, 5th / Primary, 8th / Middle, DAE, DBA, D.COM, BA / BBA / BCom / BSc / B.Ed, MA / MSc / MBA / MIT / MCS, MBBA / M.Ed, LLB, Engineering, M.Phil, PhD from all BISE / boards and Universities by roll number & by name and check old result 2025 online.

Chapter 9 امتحان Urdu 9th Class Kpk Short Questions

سوال نمبر 1 - ممتحن نے سفارش کرنے پر مضمون نگار کے والد سے کیا کہا
جواب نمبر 1 - ممتحن نے مضمون نگار کے والد سے کہا بندہ خدا اپنے لڑکے سےکہو کہ وہ خود کوشش کرے
سوال نمبر 2 - مضمون نگار نے کون سا امتحان دیا تھا
جواب نمبر 2 - مضمون نگار نے وکالت کا امتحان دیا تھا
سوال نمبر 3 - مضمون نگار کو کن وجوہات کی بنا پر کامیابی کی امید تھی
جواب نمبر 3 - مضمون نگار کو دو وجہ سے کامیابی کی امید تھی اول تو غیبی امداد ،دوسرا پرچوں کا الٹ پھیر۔
سوال نمبر 4 - مضمون نگار کے والد نے اسے کس طرح تسلی دی
جواب نمبر 4 - مضمون نگار کے والد نے کہا بیٹا گھبرانے کی کوئی بات نہیں اس سال نہیں آئندہ سال سہی آخر کب تک بے ایمانی ہوگی- سو دن چور کے تو ایک دن شاہ کا
سوال نمبر 5 - مضمون نگار نے امتحان دیا تو کیا نتیجہ نکلا
جواب نمبر 5 - مضمون نگار جملہ مضامین میں بدرجہ اعلی فیل ہوگئے
Previous Question
1-5
Next Question

Urdu

9th Class 2026

Add a Comment
Comments will be shown after admin approval.
Name *
Email *
Mobile *
City *
Your Comment *
Question: What is capital of Pakistan?

(Answer can be from islamabad | lahore)
 
Spam comments will not be approved at all.




BISE Results Intermediate & Matric
 
To Advertise
Contact US