Chapter 16 رقبے سے متعلق مسلئے Math 9th Class Sindh Short Questions
سوال نمبر 1 - 

جواب نمبر 1 - 

سوال نمبر 2 - 

جواب نمبر 2 - 

سوال نمبر 3 - متوازی الاضلاع کا ارتفاع کی تعریف کریں-
جواب نمبر 3 - اگر کسی متوازی الاضلاع کے ایک ضلع کو قاعدہ مان لیا جائے تو قاعدہ اور اس کے متوازی ضلع کے درمیان عمودی فاصلہ کو متوازی الاضلاع کا ارتفاع کہتے ہیں.
سوال نمبر 4 - 

جواب نمبر 4 - 

سوال نمبر 5 - مثلث کے اندرونہ کی تعریف کریں.
جواب نمبر 5 - مستوی کے ایسے تمام نقاط کا سیٹ جوکسی مثلث کے اندر ہوں مثلث کے اندرونہ کہلاتا ہے.
سوال نمبر 6 - متماثل رقبوں کا اصول لکھیں.
جواب نمبر 6 - اگر کوئی بھی دو جیومیٹری کی اشکال آپس میں متماثل ہوں تو ان کا رقبہ برابر ہو گا.
سوال نمبر 7 - کب دو متوازی الاضلاع اشکال متوازی خطوط کے درمیان سمجھی جاتی ہیں؟
جواب نمبر 7 - دو متوازی الاضلاع اشکال متوازی خطوط کے درمیان سمجھی جاتی ہیں جب ان کے اساس ایک ہی سیدھی لائن پر واقع ہوتے ہیں اور ان اساسوں کے متقابلہ اضلاع بھی ایک ہی لائن پر واقع ہوتے ہیں.
سوال نمبر 8 - دو مثلثیں کب دو متوازی خطوط کے درمیان سمجھی جاتی ہیں؟
جواب نمبر 8 - دو مثلثیں دو متوازی خطوط کے درمیان واقع سمجھی جائی گی جب ان کے قاعدے ہم خط ہوں اور ان کے راسوں کو ملانے والا خط قاعدوں کے متوازی ہو.
سوال نمبر 9 - کسی شکل کے رقبہ کی تعریف کریں.
جواب نمبر 9 - کسی بند شکل کی حد بندی کرنے والے قطعات خط جس علاقے کا احاطہ کرتے ہیں، وہ شکل کا رقبہ کہلاتا ہے.
سوال نمبر 10 - 

جواب نمبر 10 - 

سوال نمبر 11 - مستعطیلی رقبہ سے کیا مراد ہے؟
جواب نمبر 11 - مستوی کے ایسے تمام نقاط کا سیٹ جو کسی مستعطیل کے اندر واقع ہو مستعطیل کا اندرونہ کہلاتا ہے.کسی مستعطیل کے اندرونہ اور احاطہ کے یونین کو مستعطیلی رقبہ کہتے ہیں.
سوال نمبر 12 - مثلث کے ارتفاع کی تعریف کریں.
جواب نمبر 12 - اگر کسی مثلث کے ایک ضلع کو قاعدہ مان لیا جائے تو مخالف راس سے اس ضلع تک عمودی فاصلہ مثلث کا ارتفاع کہلاتا ہے.
سوال نمبر 13 - مستطیلی علاقہ سے کیا مراد ہے؟
جواب نمبر 13 - مستوی کے ایسے تمام نقاط کا سیٹ جو کسی مستطیل کے اندر واقع ہوں مستطیل کا اندرونہ کہلاتا ہے.کسی مستطیل اور اس کے اندرونہ کے یونین کو مستطیلی علاقہ کہتے ہیں.
سوال نمبر 14 - مثلثی ریجن کی تعریف کریں.
جواب نمبر 14 - کسی مثلث اور اس کے اندر کے یونین کو مثلثی ریجن کہتے ہیں.
سوال نمبر 15 - مثلثی رقبہ کی تعریف کریں.
جواب نمبر 15 - کسی مثلث اور اس کے اندرونہ کے یونین کو مثلثی رقبہ کہتے ہیں
Previous Question
1-15
Next Question
Math
9th Class Online Classes 2026
Updated on: 26-05-2026
9th Class Online Preparation
9th Class 2026 Online
9th Class 2026
Add a Comment
Comments will be shown after admin approval.
Spam comments will not be approved at all.
Matric Result 2026 Punjab
10th Class Result 2026 Punjab
9th Class Result 2026 Punjab Boards
10th Class Result Gazette 2026 Punjab
Punjab Past Papers Matric 9th 10th
Primary Results 5th & 8th Class
BISE Results Intermediate & Matric
BISE Punjab Boards
Sindh Educational Boards
KPK Examination Boards
Technical Boards
Public Service Commission
University Results Gruaduation, Masters Classes
Subscribe by Email
Subscribe by Email
Position Holders Matric 2026
Position Holders 9th Class 2026
Position Holders Inter 2026
Position Holders 11th Class 2026






