Chapter 14 نعت Urdu 9th Class Punjab Short Questions
سوال نمبر 1 - لالے کے بے داغ اور گل کے بے خار ہونے سے کیا مراد ہے؟
جواب نمبر 1 - لالے کے بےداغ اور گل کے بے خار ہونے سے مراد ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی زات میں کوئی کمی یا عیب نہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی زات کامل ہے۔
سوال نمبر 2 - شاعر اپنی حرمت اور آبرو کس بات میں خیال کرتا ہے
جواب نمبر 2 - شاعر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی راہ میں اپنی جان قربان کرنے کو اپنی حرمت و آبرو خیال کرتا ہے۔
سوال نمبر 3 - شاعر کے دل میں کیا حسرت اور آرزو ہے
جواب نمبر 3 - شاعر کے دل میں یہ حسرت اور آرزو ہے کہ وہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے در پر ہی جیئے اور وہاں ہی اپنی زندگی ختم کرے۔
سوال نمبر 4 - طوطی و بلبل کس کا زکر کرتے ہیں
جواب نمبر 4 - طوطی و بلبل آپ صلی اللہ علیہ وسلم اور مدینہ شہر کی ہوا کا تزکرہ کرتے ہیں
سوال نمبر 5 - پھولوں میں کس کی خوشبو ہے
جواب نمبر 5 - پھولوں میں مدینے کی خوشبو ہے
سوال نمبر 6 - صبا کہاں سے آتی ہے
جواب نمبر 6 - صبا مدینے سے آتی ہے
Previous Question
1-6
Next Question
Urdu
- ہجرت نبوی صلی الله عليه و آله وسلم
- مرزا غالب کے عادات و خصائل
- کاہلی
- شاعروں کے لطیفے
- نصوح اور سلیم کی گفتگو
- پنچایت
- آرام وسکون
- لہواور قالین
- امتحان
- ملکی پرندے اور دوسرے جانور
- قدر ایاز
- حوصلہ نہ ہاروآگے بڑھو منزل اب کے دور نہیں
- حمد
- نعت
- برسات کی بہاریں
- پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ
- ہستی اپنی حباب کی سی ہے
- رخ وزلف پر جان کھویا کیا
- دل ناداں تجھے ہوا کیا ہے؟
- لگتا نہیں ہے دل مرا اجڑے دیار میں
9th Class Online Classes 2026
Updated on: 17-05-2026
9th Class Online Preparation
9th Class 2026 Online
9th Class 2026
Add a Comment
Comments will be shown after admin approval.
Spam comments will not be approved at all.
Matric Result 2026 Punjab
10th Class Result 2026 Punjab
9th Class Result 2026 Punjab Boards
10th Class Result Gazette 2026 Punjab
Punjab Past Papers Matric 9th 10th
Primary Results 5th & 8th Class
BISE Results Intermediate & Matric
BISE Punjab Boards
Sindh Educational Boards
KPK Examination Boards
Technical Boards
Public Service Commission
University Results Gruaduation, Masters Classes
Subscribe by Email
Subscribe by Email
Position Holders Matric 2026
Position Holders 9th Class 2026
Position Holders Inter 2026
Position Holders 11th Class 2026









