Chapter 4 شاعروں کے لطیفے Urdu 9th Class Punjab Short Questions
سوال نمبر 1 - محمد حسین آزاد کس کے بیٹے تھے
جواب نمبر 1 - محمد حسین آزاد معروف عالم دین اور صحافی مولوی محمد باقر کے بیٹے تھے
سوال نمبر 2 - جرآت کے مصرع پڑھنے پر سید انشاء اللہ خان نے کون سا مصرع پڑھا
جواب نمبر 2 - .سید انشا نے پڑھا' اندھے کو اندھیرے میں بڑی دور کی سوجھی'
سوال نمبر 3 - سید انشا کے اصرار پر جرات نے کون سا مصرعہ پڑھا
جواب نمبر 3 - سید انشا کے اصرار پر جرآت نے یہ مصرعہ پڑھا' اس زلف ہپ پبتی شب دیجو کی
'سوجھی
'سوجھی
سوال نمبر 4 - خواجہ صاحب اپنے اس شاگرد سے کیا کہا کرتے تھے جو اکثر بے روزگاری کی شکایت سے سفر کا ارادہ کرتا ہے
جواب نمبر 4 - خواجہ صاحب کہا کرتے تھے میاں کہاں جاؤ گے؟ دو گھڑی مل بیٹھنے کو غنیمت سمجھو اور جو خدا دیتا ہے اس پر صبر کرو
سوال نمبر 5 - خواجہ باسط نے میر اور مرزا کے بارے میں کیا فرمایا
جواب نمبر 5 - خواجہ باسط نے میر اور مرزا کے بارے میں فرمایا. دونوں صاحب کمال ہیں مگر فرق اتنا ہے کہ میر ساھب کا کلام 'آہ' ہے اور مرزا صاحب کا کلام 'واہ' ہے.
سوال نمبر 6 - شریف زادہ کی غزل سن کر سودا نے کیا کہا
جواب نمبر 6 - شریف زادہ کی غزل سن کر سودا نے کہا میاں لڑکے !جوان ہوتے نطر نہیں آتے
سوال نمبر 7 - بحث کرنے والے دونوں شخص کس کے مرید تھے
جواب نمبر 7 - بحث کرنے والے دونوں شخص 'خواجہ باسط' کے مرید تھے
Previous Question
1-7
Next Question
Urdu
- ہجرت نبوی صلی الله عليه و آله وسلم
- مرزا غالب کے عادات و خصائل
- کاہلی
- شاعروں کے لطیفے
- نصوح اور سلیم کی گفتگو
- پنچایت
- آرام وسکون
- لہواور قالین
- امتحان
- ملکی پرندے اور دوسرے جانور
- قدر ایاز
- حوصلہ نہ ہاروآگے بڑھو منزل اب کے دور نہیں
- حمد
- نعت
- برسات کی بہاریں
- پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ
- ہستی اپنی حباب کی سی ہے
- رخ وزلف پر جان کھویا کیا
- دل ناداں تجھے ہوا کیا ہے؟
- لگتا نہیں ہے دل مرا اجڑے دیار میں
9th Class Online Classes 2026
Updated on: 17-05-2026
9th Class Online Preparation
9th Class 2026 Online
9th Class 2026
Add a Comment
Comments will be shown after admin approval.
Spam comments will not be approved at all.
Matric Result 2026 Punjab
10th Class Result 2026 Punjab
9th Class Result 2026 Punjab Boards
10th Class Result Gazette 2026 Punjab
Punjab Past Papers Matric 9th 10th
Primary Results 5th & 8th Class
BISE Results Intermediate & Matric
BISE Punjab Boards
Sindh Educational Boards
KPK Examination Boards
Technical Boards
Public Service Commission
University Results Gruaduation, Masters Classes
Subscribe by Email
Subscribe by Email
Position Holders Matric 2026
Position Holders 9th Class 2026
Position Holders Inter 2026
Position Holders 11th Class 2026









