View latest educational results 2026 of class 9th, 10th / Matric / SSC, Intermediate / HSSC / FA / FSc / Inter, 5th / Primary, 8th / Middle, DAE, DBA, D.COM, BA / BBA / BCom / BSc / B.Ed, MA / MSc / MBA / MIT / MCS, MBBA / M.Ed, LLB, Engineering, M.Phil, PhD from all BISE / boards and Universities by roll number & by name and check old result 2025 online.

Chapter 11 Parallelograms And Triangles Math 9th Class Punjab Short Questions

سوال نمبر 1 - مثلث کے دو اضلاع کے وسطی نقاط کو ملانے والے قطعہ خط اور اس کے تیسرے ضلع کے درمیان کیا تلعق بنتا ہے؟
جواب نمبر 1 - مثلث کے دو اضلاع کے وسطی نقاط کو ملانے والا قطعہ خط تیسرے ضلع کے متوازی اور لمبائی میں اس سے نصف ہوتا ہے.
سوال نمبر 2 -
جواب نمبر 2 -
سوال نمبر 3 - متوازی اضلاع اور ذوزنقہ میں کیا فرق ہے-
جواب نمبر 3 - متوازی اضلاع ہیں: 1.مخالف اضلاع باہم متماثل ہوتے ہیں. 2.مخالف زاویے باہم متماثل ہوتے ہیں. 3.دونوں وتر ایک دوسرے کی تنصیف کرتے ہیں.
سوال نمبر 4 -
جواب نمبر 4 -
سوال نمبر 5 - کوئی سے چار کثیر الاضلاع اشکال کے نام لکھیں.
جواب نمبر 5 - 1.مثلث 2.مستعطیل 3.معین 4.ذوزنقہ
سوال نمبر 6 - مثلث کے وسطانیے کی تعریف کریں.
جواب نمبر 6 - مثلث کے وسطانیے ایسے قطعات خط ہوتے ہیں جو مثلث کے تینوں راسوں کو ان کے مخالف اضلاع کے وسطی نقاط سے ملاتے ہیں.
سوال نمبر 7 - وسطانیے کے نقبہ تثلیث سے کیا مراد ہے؟
جواب نمبر 7 - مثلث کے تینوں وسطانیے ایک ہی نقطہ میں سے گزرتے ہیں اور یہ نقطہ ہر ایک وسطانیے کا نقطہ تثلیث ہوتا ہے.
سوال نمبر 8 -
جواب نمبر 8 -
سوال نمبر 9 - متوازی الاضلاع کی تعریف کریں.
جواب نمبر 9 - مستوی میں چار غیر ہم خط نقطہ سے بنائی ہوئی بند شکل متوازی الاضلاع کہلاتی ہے اگر 1.شکل کے با لمقابل اضلاع کی لمبائی برابر ہو. 2.شکل کے با لمقابل اضلاع باہم متوازی ہوں. 3.شکل کے اندرونی زاویوں میں سے کوئی بھی 90 ڈگری کا نہ ہو.
سوال نمبر 10 - معتین کی تعریف کریں.
جواب نمبر 10 - معتین ایک ایسی چوکور ہوتی ہے جس کے تمام اضلاع مربع کی طرح برابر ہوتے ہیں لیکن تمام زاویے 90 ڈگری کے نہیں ہو تے .
سوال نمبر 11 -
جواب نمبر 11 -
سوال نمبر 12 -
جواب نمبر 12 -
سوال نمبر 13 -
جواب نمبر 13 -
سوال نمبر 14 - متوازی الاضلاع کا ہر ایک وتر اس کو کتنی متماثل میں تقسیم کرتا ہے؟
جواب نمبر 14 - متوازی الاضلاع کا ہر ایک وتر اسے دو متماثل میں تقسیم کرتا ہے.
Previous Question
1-14
Next Question

9th Class 2026

Add a Comment
Comments will be shown after admin approval.
Name *
Email *
Mobile *
City *
Your Comment *
Question: What is capital of Pakistan?

(Answer can be from islamabad | lahore)
 
Spam comments will not be approved at all.




BISE Results Intermediate & Matric
 
To Advertise
Contact US