Chapter 14 Ratio And Proportion Math 9th Class Punjab Short Questions
سوال نمبر 1 - 

جواب نمبر 1 - 

سوال نمبر 2 - خط اور مستوی میں کیا فرق ہے؟
جواب نمبر 2 - خط: دو نقاط ایک خط کا تعین کرتے ہیں
سوال نمبر 3 - 

جواب نمبر 3 - 

سوال نمبر 4 - متشابہ اور متماثل مثلثوں میں کیا فرق ہے؟
جواب نمبر 4 - متشابہ مثلثیں:دو مثلثلیں متشابہ کہلاتی ہیں اگر ان کے متناظرہ زاویے متماثل اور ان کے متناظرہ اضلاع متناسب ہوں
سوال نمبر 5 - اگر ایک قطعہ خط کسی مثلث کےدو اضلاع کو ایک ہی نسبت میں قطع کرے تو وہ تیسرے ضلع سے کیا تعلق رکھتا ہے؟
جواب نمبر 5 - اگر ایک قطعہ خط کسی مثلث کے دو اضلاع کو ایک ہی نسبت میں قطع کرے تو وہ تیسرے ضلع کے متوازی ہوگا اور لمبائی میں اس کا نصف ہو گا.
سوال نمبر 6 - نسبت کے پہلے اور دوسرے رکن سے کیا مراد ہے؟
جواب نمبر 6 - دو اہم مقداروں a اورb کے درمیان نسبت کی تعریف a:b=a/b کے طور پر کی جاتی ہے.ایسا عددی تعلق جو بتاتا ہے کہ ایک مقدار دوسری مقدار کا کون سا حصہ یا کتنے گنا ہے.
سوال نمبر 7 - 

جواب نمبر 7 - 

سوال نمبر 8 - متشابہ مثلثوں کے دو فوائد لکھیں-
جواب نمبر 8 - 1.فوتو گرافی ایک ہی نیگیٹو کو اجاگر کرکہ اس کہ مختلف سائز کے فوٹو تیار کر سکتا ہے. 2.کمپییٹرائزڈ ،ڈیزائن کئے ہوئے کسی بھی ڈیزائن کو چھوٹا یا بڑا کر سکتا ہے.
سوال نمبر 9 - 

جواب نمبر 9 - 

سوال نمبر 10 - 

جواب نمبر 10 - 

سوال نمبر 11 - 

جواب نمبر 11 - 

سوال نمبر 12 - نسبت اورتناسب کا علم کیا اہمیت رکھتا ہے؟
جواب نمبر 12 - اکثت پیشوں میں نسبت تناسب کا علم ایک اہم صرورت ہے.مثلاً غزائی ضروریات کی تقسیم کا اندازہ اور خدمات کا ہنر،صحت بخش دوا کی آمیزش کا عمل، کسی زمین کی جعرا فیائی کا تعین کرنے کے لیے نقشے تیار کرنا.تعمیراتی کاموں کے علاوہ لاگت پر منافع کا اندازہ لگانا وغیرہ.
سوال نمبر 13 - 

جواب نمبر 13 - 

سوال نمبر 14 - متشابہ مثلثان کی تعریف کریں-
جواب نمبر 14 - دو مثلثیں متشابہ کہلاتی ہیں اگر ان کے متنا ظرہ زاویے متماثل اور ان کے متناظرہ اضلاع متناسب ہوں.
سوال نمبر 15 - دو اہم اکائی مقداروں کے درمیان نسبت کی تعریف کریں.
جواب نمبر 15 - دو اہم اکائی مقداروں aاور b کے درمیان نسبت کی تعریف a/b=a:b کے طور پر کی جاتی ہے.جبکہ مقداریں a اور bنسبت a:b کا پہلا اور دوسرا رکن کہلاتی ہیں.
Previous Question
1-15
Next Question
Math
- Matrices and Determinants
- Real and Complex Numbers
- Logarithms
- Algebraic Expressions and Algebraic Formulas
- Factorization
- Algebraic Manipulation
- Linear Equations and Inequalities
- Linear Graphs & their Application
- Introduction to Coordinate Geometry
- Congruent Triangles
- Parallelograms and Triangles
- Line Bisectors and Angle Bisectors
- Sides and Angles of a Triangle
- Ratio and Proportion
- Pythagoras’ Theorem
- Theorems Related with Area
- Practical Geometry - Triangles
- Matrices and Determinants
- Real and Complex Numbers
- Logarithms
- Algebraic Expressions and Algebraic Formulas
- Factorization
- Algebraic Manipulation
- Linear Equations and Inequalities
- Linear Graphs & their Application
- Introduction to Coordinate Geometry
- Congruent Triangles
- Parallelograms and Triangles
- Line Bisectors and Angle Bisectors
- Sides and Angles of a Triangle
- Ratio and Proportion
- Pythagoras’ Theorem
- Theorems Related with Area
- Practical Geometry - Triangles
9th Class Online Classes 2026
Updated on: 20-04-2026
9th Class Online Preparation
9th Class 2026 Online
9th Class 2026
Add a Comment
Comments will be shown after admin approval.
Spam comments will not be approved at all.
Matric Result 2026 Punjab
10th Class Result 2026 Punjab
9th Class Result 2026 Punjab Boards
10th Class Result Gazette 2026 Punjab
Punjab Past Papers Matric 9th 10th
Primary Results 5th & 8th Class
BISE Results Intermediate & Matric
BISE Punjab Boards
Sindh Educational Boards
KPK Examination Boards
Technical Boards
Public Service Commission
University Results Gruaduation, Masters Classes
Subscribe by Email
Subscribe by Email
Position Holders Matric 2026
Position Holders 9th Class 2026
Position Holders Inter 2026
Position Holders 11th Class 2026









