Chapter 17 Practical Geometry Triangles Math 9th Class Punjab Short Questions
سوال نمبر 1 - نقطہ اتصال سے کیامراد ہے؟
جواب نمبر 1 - اگر تین یا تین سے زیادہ خطوط ایک ہی نقطہ میں سے گزریں تواس نقطے کو ان خطوط کا نقطہ اتصال کہتے ہیں.
سوال نمبر 2 - 

جواب نمبر 2 - 

سوال نمبر 3 - ہم نقطہ کی تعریف کریں.
جواب نمبر 3 - اگر تین یا تین سے زیادہ خطوط ایک ہی نقطہ میں گزریں تو ان کو ہم نقطہ خطوط کہتے ہیں.
سوال نمبر 4 - 

جواب نمبر 4 - 

سوال نمبر 5 - ہم نقطہ خطوط کی تعریف کریں.
جواب نمبر 5 - تین یا تین سے زیادہ خطوط ایک ہی نقطہ میں سے گزریں تواس کو ہم نقطہ خطوط کہتے ہیں.اور یہ مشترکہ نقطہ تثلیث کہلاتا ہے.
سوال نمبر 6 - 

جواب نمبر 6 - 

سوال نمبر 7 - مثلث کےمرکز نما کی تعریف کریں.
جواب نمبر 7 - کسی مثلث کے تینوں وسطانیے ہم نقطہ ہوتے ہیں- اس نقطہ کو مثلث کا مرکز نما کہتے ہیں.مثال کہ طور پر مثلث ABC میں نقطہ O مرکز نما ہے.جہاں پر تینوں وسطانیے ایک دوسرے کو ملتے ہیں.
سوال نمبر 8 - محاصرہ مرکز کی تعریف کریں.
جواب نمبر 8 - کسی مثلث کے تینوں اضلاع کےعمودی ناصف ہم نقطہ ہوتے ہیں.اور اس نقطہ کو مثلث کا محا صرہ مرکز کہتے ہیں.
سوال نمبر 9 - مثلث کے اندرونی مرکز اور مرکز نما میں کیا فرق ہے؟
جواب نمبر 9 - مثلث کا اندرونی مرکز: کسی مثلث کے اندرونی زاویوں کے ناصف جس نقطہ پر ملتے ہیں اسے مثلث کا محصور کہتے ہیں.
سوال نمبر 10 - مثلث کے تینوں وسطانیے ایک نقطہ میں سے گزرتے ہیں-اس نقطہ کو کیا کہتے ہیں؟
جواب نمبر 10 - مثلث کے تینوں وسطانیے ایک نقطہ میں سے گزرتے ہیں-اس نقطہ کو مثلث کا مرکز نما کہتے ہیں.
سوال نمبر 11 - مثلث کے عمودی مرکز کی تعریف کریں-
جواب نمبر 11 - کسی مثلث کے تینوں عمود ہم نقطہ ہوتے ہیں اور اس نقطہ کو مثلث کا عمودی مرکز .کہتے ہیں
سوال نمبر 12 - مثلث کے اندرونی مرکز کی تعریف کریں-
جواب نمبر 12 - اندرونی مرکز: کسی مثلث کے اندرونی زاویوں کے ناصف جس نقطہ پر ملتے ہیں اسے مثلث کا محصوراندرونی مرکز کہتے ہیں
سوال نمبر 13 - 

جواب نمبر 13 - 

سوال نمبر 14 - 

جواب نمبر 14 - 

سوال نمبر 15 - 

جواب نمبر 15 - 

سوال نمبر 16 - 

جواب نمبر 16 - 

Previous Question
1-16
Next Question
Math
- Matrices and Determinants
- Real and Complex Numbers
- Logarithms
- Algebraic Expressions and Algebraic Formulas
- Factorization
- Algebraic Manipulation
- Linear Equations and Inequalities
- Linear Graphs & their Application
- Introduction to Coordinate Geometry
- Congruent Triangles
- Parallelograms and Triangles
- Line Bisectors and Angle Bisectors
- Sides and Angles of a Triangle
- Ratio and Proportion
- Pythagoras’ Theorem
- Theorems Related with Area
- Practical Geometry - Triangles
- Matrices and Determinants
- Real and Complex Numbers
- Logarithms
- Algebraic Expressions and Algebraic Formulas
- Factorization
- Algebraic Manipulation
- Linear Equations and Inequalities
- Linear Graphs & their Application
- Introduction to Coordinate Geometry
- Congruent Triangles
- Parallelograms and Triangles
- Line Bisectors and Angle Bisectors
- Sides and Angles of a Triangle
- Ratio and Proportion
- Pythagoras’ Theorem
- Theorems Related with Area
- Practical Geometry - Triangles
9th Class Online Classes 2026
Updated on: 20-04-2026
9th Class Online Preparation
9th Class 2026 Online
9th Class 2026
Add a Comment
Comments will be shown after admin approval.
Spam comments will not be approved at all.
Matric Result 2026 Punjab
10th Class Result 2026 Punjab
9th Class Result 2026 Punjab Boards
10th Class Result Gazette 2026 Punjab
Punjab Past Papers Matric 9th 10th
Primary Results 5th & 8th Class
BISE Results Intermediate & Matric
BISE Punjab Boards
Sindh Educational Boards
KPK Examination Boards
Technical Boards
Public Service Commission
University Results Gruaduation, Masters Classes
Subscribe by Email
Subscribe by Email
Position Holders Matric 2026
Position Holders 9th Class 2026
Position Holders Inter 2026
Position Holders 11th Class 2026









