Chapter 12 Line Bisectors And Angle Bisectors Math 9th Class Punjab Short Questions
سوال نمبر 1 - سپلمنٹری زاویے کیا ہوتے ہیں؟
جواب نمبر 1 - ایسے دو زاویے جن کا مجموعہ 180 ڈگری ہو سپلمنٹری زاویے کہلاتے ہیں.
سوال نمبر 2 - 

جواب نمبر 2 - 

سوال نمبر 3 - قطعہ خط کے ناصف کی تعریف کریں.
جواب نمبر 3 - ایسا خط جو کسی قطعہ خط کے وسطی نقطہ میں سے گزرے اور اس کی تنصیف کرےاور اسے قطعہ خط کا ناصف کہتے ہیں.
سوال نمبر 4 - قطعہ خط کےعمودی ناصف سے کیا مراد ہے؟
جواب نمبر 4 - ایک خط کسی قطعہ کا عمودی ناصف کہلاتا ہے-اگر قطعہ خط پر عمود بھی اور قطعہ پر عمود بھی ہو اور قطعہ خط کے وسطی نقطہ میں سے بھی گزرے-
سوال نمبر 5 - شکل سے ظاہر کریں کے کسی زاویے کے ناصف پر ہر ایک نقطہ اسکے بازوؤں سے مساوی الفاصلہ ہوتا ہے.
جواب نمبر 5 - 

سوال نمبر 6 - اس مثلث کا نام بتائیں جس کے دو اضلاع متماثل ہوں-
جواب نمبر 6 - جس مثلث کے دو اضلاع متماثل ہوں اسے متساوی الساقین مثلث کہتے ہیں.
سوال نمبر 7 - کسی زاویے کی تنصیف سے کیا مراد ہے؟
جواب نمبر 7 - کسی زاویے کی تنصیف سے مراد ہے کہ اس کو دو برابر حصوں میں تقسیم کرنا.اس لے لیے جو خط کھینچا جاتا ھے اسے زاویے کا ناصف کہا جاتا ہے.
سوال نمبر 8 - حادہ زاویہ مثلث اور قائمہ زاویہ مثلث کے عمودی ناصف ایک دوسرے کو کہا ں کہاں قطع کرتے ہیں؟
جواب نمبر 8 - حادہ زاویہ مثلث کے اضلاع کے عمودی ناصف ایک دوسرے کو مثلث کے اندر قطع کرتے ہیں.
سوال نمبر 9 - قطعہ خط کےعمودی ناصف اور زاویے کے ناصف میں کیا فرق ھے؟
جواب نمبر 9 - قطعہ خط کے عمودی ناصف ایک خط کسی قطعہ خط کا عمودی ناصف کہلاتا ہے.اگر قطعہ خط پر عمود بھی ہو اور قطعہ خط کے وسطی نقطہ میں سے بھی گزرے.
سوال نمبر 10 - تنصیف سے کیا مراد ہے؟
جواب نمبر 10 - تنصیف سے مراد ہے کہ کسی قطعہ خط یا کسی زاویے کو دو برابر حصوں میں تقسیم کردیںا-
سوال نمبر 11 - منفرجتہ الزاویہ مثلث کی تعریف کریں.
جواب نمبر 11 - جس مثلث کا ایک زاویہ منفرجہ 90 ڈگری سے بڑا ہو منفرجتہ الزاویہ کہلاتی ہے.
سوال نمبر 12 - قائمہ زاویہ مثلث کے اضلاع کے عمودی ناصف ایک دوسرے کو کہا پر قطع کرتے ہیں؟
جواب نمبر 12 - قائمہ زاویہ مثلث کے اضلاع کے عمودی ناصف ایک دوسرے کو وتر پر قطع کرتے ہیں.
سوال نمبر 13 - تین غیر خط نقاط میں سے گزرنے والے دائرے کا مرکز کہاں ہوگا؟
جواب نمبر 13 - تین غیر خط نقاط میں سے گزرنے والے دائرے کا مرکز تینرں نقاط فرض کیا C,B,A کو باری باری ملانے والے قطعات خط کے عمودی ناصف خطوط کے مشترکہ نقطہ پر واقع ہوگا.
سوال نمبر 14 - 

جواب نمبر 14 - 

Previous Question
1-14
Next Question
Math
- Matrices and Determinants
- Real and Complex Numbers
- Logarithms
- Algebraic Expressions and Algebraic Formulas
- Factorization
- Algebraic Manipulation
- Linear Equations and Inequalities
- Linear Graphs & their Application
- Introduction to Coordinate Geometry
- Congruent Triangles
- Parallelograms and Triangles
- Line Bisectors and Angle Bisectors
- Sides and Angles of a Triangle
- Ratio and Proportion
- Pythagoras’ Theorem
- Theorems Related with Area
- Practical Geometry - Triangles
- Matrices and Determinants
- Real and Complex Numbers
- Logarithms
- Algebraic Expressions and Algebraic Formulas
- Factorization
- Algebraic Manipulation
- Linear Equations and Inequalities
- Linear Graphs & their Application
- Introduction to Coordinate Geometry
- Congruent Triangles
- Parallelograms and Triangles
- Line Bisectors and Angle Bisectors
- Sides and Angles of a Triangle
- Ratio and Proportion
- Pythagoras’ Theorem
- Theorems Related with Area
- Practical Geometry - Triangles
9th Class Online Classes 2026
Updated on: 20-04-2026
9th Class Online Preparation
9th Class 2026 Online
9th Class 2026
Add a Comment
Comments will be shown after admin approval.
Spam comments will not be approved at all.
Matric Result 2026 Punjab
10th Class Result 2026 Punjab
9th Class Result 2026 Punjab Boards
10th Class Result Gazette 2026 Punjab
Punjab Past Papers Matric 9th 10th
Primary Results 5th & 8th Class
BISE Results Intermediate & Matric
BISE Punjab Boards
Sindh Educational Boards
KPK Examination Boards
Technical Boards
Public Service Commission
University Results Gruaduation, Masters Classes
Subscribe by Email
Subscribe by Email
Position Holders Matric 2026
Position Holders 9th Class 2026
Position Holders Inter 2026
Position Holders 11th Class 2026









