View latest educational results 2026 of class 9th, 10th / Matric / SSC, Intermediate / HSSC / FA / FSc / Inter, 5th / Primary, 8th / Middle, DAE, DBA, D.COM, BA / BBA / BCom / BSc / B.Ed, MA / MSc / MBA / MIT / MCS, MBBA / M.Ed, LLB, Engineering, M.Phil, PhD from all BISE / boards and Universities by roll number & by name and check old result 2025 online.

Chapter 15 Pythagoras’ Theorem Math 9th Class Punjab Short Questions

سوال نمبر 1 - مسئلہ کے عکس سے کیا مراد ہے؟
جواب نمبر 1 - جیومیٹری میں بعض مسئلے ایسے ہوتے ہیں کہ ایک مسئلہ کا معلوم اور مطلوب دوسرے کا با لترتیب اور معلوم ہوتا ہے.اس قسم کے مسئلے ایک دوسرے کا عکس کہلاتے ہیں،
سوال نمبر 2 -
جواب نمبر 2 -
سوال نمبر 3 -
جواب نمبر 3 -
سوال نمبر 4 -
جواب نمبر 4 -
سوال نمبر 5 - منفرجہ الزاویہ مثلث کی تعریف کریں-
جواب نمبر 5 - فرض کریں کہ ایک مثلث کے اضلاع c,b,a میں سے c باقی دونوں اضلاع سے لمبائی میں زیادہ ہے تو دہ مثلث منفرجہ الزاویہ مثلث ہوگی.
سوال نمبر 6 - عکس مسئلہ فیثا غورث بیان کریں-
جواب نمبر 6 - اگر کسی مثلث کی ایک ضلع کا مربع باقی دونوں اضلاع کے مربعوں کے مجموعہ کے برابر ہو تووہ مثلث قائمتہ الزاویہ کہلاتی ہے.
سوال نمبر 7 -
جواب نمبر 7 -
سوال نمبر 8 - اگر قائمتہ الزاویہ مثلث کے دو اضلاع کی لمبائیاں 6cm اور8cm ہوں تو وتر کی لمبائی کیا ہو گی؟
جواب نمبر 8 -
سوال نمبر 9 -
جواب نمبر 9 -
سوال نمبر 10 -
جواب نمبر 10 -
سوال نمبر 11 -
جواب نمبر 11 -
سوال نمبر 12 -
جواب نمبر 12 -
سوال نمبر 13 -
جواب نمبر 13 -
سوال نمبر 14 -
جواب نمبر 14 -
سوال نمبر 15 - مسئلہ فیثا غورث سے کیا مراد ہے؟
جواب نمبر 15 - ایک قائمتہ الزاویہ مثلث کے وتر کی لمبائی کا مربع دوسرے دونوں اضلاع کی لمبائیوں کے مربعوں کے مجموعہ کے برابر ہوتا ہے.
Previous Question
1-15
Next Question

9th Class 2026

Add a Comment
Comments will be shown after admin approval.
Name *
Email *
Mobile *
City *
Your Comment *
Question: What is capital of Pakistan?

(Answer can be from islamabad | lahore)
 
Spam comments will not be approved at all.




BISE Results Intermediate & Matric
 
To Advertise
Contact US