View latest educational results 2026 of class 9th, 10th / Matric / SSC, Intermediate / HSSC / FA / FSc / Inter, 5th / Primary, 8th / Middle, DAE, DBA, D.COM, BA / BBA / BCom / BSc / B.Ed, MA / MSc / MBA / MIT / MCS, MBBA / M.Ed, LLB, Engineering, M.Phil, PhD from all BISE / boards and Universities by roll number & by name and check old result 2025 online.

Chapter 9 Introduction To Coordinate Geometry Math 9th Class Punjab Short Questions

سوال نمبر 1 -
جواب نمبر 1 -
سوال نمبر 2 -
جواب نمبر 2 -
سوال نمبر 3 - کولینیئر نقاط کی تعریف کریں.
جواب نمبر 3 - کولینیئر نقاط: ایسے نقاط کا سیٹ جو ایک خط پریا لائن ہوں کولینیئر نقاط کہلاتے ہیں.
سوال نمبر 4 - مثلث کے اضلاع کی لمبائیوں کے لحاظ سے اس کی مختلف اقسام کے نام لکھیں .
جواب نمبر 4 - 1.مختلف الا ضلاع مثلث 2.مساوی الساقین مثلث 3.مساوی الاضلاع مثلث
سوال نمبر 5 -
جواب نمبر 5 -
سوال نمبر 6 -
جواب نمبر 6 -
سوال نمبر 7 - مربع کی تعریف کریں.
جواب نمبر 7 - مستوی میں مربع ایک ایسی بند شکل ہے جو چار خط غیر ہم خط نقاط سے بنتی ہے اس کے چاروں اضلاع کی لمبائی برابر اور ہر زاویہ 90 ڈگری کا ہوتا ہے.
سوال نمبر 8 -
جواب نمبر 8 -
سوال نمبر 9 - مساوی اضلاع مثلث کی تعریف کریں.
جواب نمبر 9 - اگر دی ہوئی مثلث کے تینوں اضلاع لمبائی میں برابر ہوں تو مثلث مساوی اضلاع کہلاتی ہے.
سوال نمبر 10 - مستوی میں ہم خط یا غیر ہم خط نقاط کی تعریف کریں.
جواب نمبر 10 - ہم خط نقاط: دو یا دو سے زیادہ نقاط جو ایک ہی خط پر واقع ہوں ہم خط کہلاتے ہیں.
سوال نمبر 11 -
جواب نمبر 11 -
سوال نمبر 12 -
جواب نمبر 12 -
سوال نمبر 13 - مثلث کی تعریف کریں.
جواب نمبر 13 - مستوی میں مثلث ایک ایسی بند شکل ہے.جو تین غیر اہم نقاط کو ملانے سے بنتی ہے.
سوال نمبر 14 - مثاوی الساقین مثلث کی تعریف کریں.
جواب نمبر 14 - ایک مساوی الساقین مثلث ABC ایسی مثلث ہے جس کے دو اضلاع کی لمبائی برابر جبکہ تیسرے ضلع کی لمبائی مختلف ہو.
سوال نمبر 15 -
جواب نمبر 15 -
سوال نمبر 16 - فاصلہ فارمولا اور درمیانی نقطہ فارمولا بیان کریں.
جواب نمبر 16 -
سوال نمبر 17 -
جواب نمبر 17 -
سوال نمبر 18 -
جواب نمبر 18 -
سوال نمبر 19 - غیر ہم لائن نقاط کی تعریف کریں.
جواب نمبر 19 - مستوی میں واقع تین یا تین سے زیادہ نقاط غیر اہم لائن کہلاتے ہیں.اگر ایسی کوئی ایک لائن کھینچنا ناممکن ہو جس پر یہ تمام نقاط ایک ساتھ واقع ہوں.
سوال نمبر 20 - کوارڈینیٹ جیومیٹری کی تعریف کریں.
جواب نمبر 20 - کوارڈینیٹ جیومیٹری:کارتیسی مستوی میں جیومیٹری کی اشکال کے مطالعہ کو کوآرڈینیٹ جیومیٹری کہتے ہیں.
سوال نمبر 21 - قائمہ الزاویہ مثلث کی تعریف کریں.
جواب نمبر 21 - ایسی مثلث جس کے اندرونی زاویوں میں سے ایک زاویہ 90 ڈگری کا ہو قائمہ الزاویہ مثلث کہلائے گی.
سوال نمبر 22 - مختلف الاضلاع مثلث کی تعریف کریں.
جواب نمبر 22 - ایک مثلث مختلف الاضلاع مثلث کہلاتی ہے-اگر اس کے تینوں اضلاع کی لمبائی ایک دوسرے سے مختلف ہو.
سوال نمبر 23 - دو نقاط کا درمیانی نقطہ معلوم کرنے کا فارمولا لکھیں.
جواب نمبر 23 -
سوال نمبر 24 -
جواب نمبر 24 -
سوال نمبر 25 -
جواب نمبر 25 -
سوال نمبر 26 - مستطیل کی تعریف کریں.
جواب نمبر 26 - مستوی میں ایک ایسی بند شکل جو چار غیرہم نقاط سے بنتی ہے. مستطیل کہلاتی ہے.اگر اس کے 1.آمنے سامنے کے اضلاع لمبائی میں برابر ہوں 2.آمنے سامنے کے اضلاع متوازی ہوں. 3.ہر کونے پر 90 ڈگری کا زاویہ ہو.
Previous Question
1-26
Next Question

9th Class 2026

Add a Comment
Comments will be shown after admin approval.
Name *
Email *
Mobile *
City *
Your Comment *
Question: What is capital of Pakistan?

(Answer can be from islamabad | lahore)
 
Spam comments will not be approved at all.




BISE Results Intermediate & Matric
 
To Advertise
Contact US