View latest educational results 2026 of class 9th, 10th / Matric / SSC, Intermediate / HSSC / FA / FSc / Inter, 5th / Primary, 8th / Middle, DAE, DBA, D.COM, BA / BBA / BCom / BSc / B.Ed, MA / MSc / MBA / MIT / MCS, MBBA / M.Ed, LLB, Engineering, M.Phil, PhD from all BISE / boards and Universities by roll number & by name and check old result 2025 online.

Chapter 13 Sides And Angles Of A Triangle Math 9th Class Punjab Short Questions

سوال نمبر 1 -
جواب نمبر 1 -
سوال نمبر 2 - 3cm,6cm,9cm مثلث کے اضلاع نہیں آخر کیوں؟
جواب نمبر 2 - مندرجہ ذیل لمبائیاں مثلث کے اضلاع کی نہیں ہو سکتی کیونکہ مثلث کے کسی بھی دو اضلاع کی لمبائی تیسرے ضلع کی لمبائی سے زیادہ ہونا ضروری ہے.
سوال نمبر 3 -
جواب نمبر 3 -
سوال نمبر 4 - اگر کسی مثلث کے دو زاویے مقدار میں برابر نہ ہوں تو ان کے سامنے والے اضلاع کی مقداریں کس طرح کی ہوگی؟
جواب نمبر 4 - اگر کسی مثلث کے دو زاویوں کی مقداریں برابر نہ ہوں تو زیادہ بڑے زاویے کے سامنے والے ضلع کی لمبائی زیادہ ہوگی.
سوال نمبر 5 - اگر کسی مثلث کے دو اضلاع کی لمبائیاں برابر نہ ہوں تو ان کے مخالف زاویوں کی مقداریں کس طرح کی ہونگی؟
جواب نمبر 5 - اگر کسی مثلث کے دو اضلاع کی لمبائیاں برابر نہ ہوں تو دونوں میں سے لمبے ضلع کا مخالف زاویہ دونوں میں سے چھوٹے ضلع کے مخالف زاویے سے مقدار میں بڑا ہوگا.
سوال نمبر 6 -
جواب نمبر 6 -
سوال نمبر 7 -
جواب نمبر 7 -
سوال نمبر 8 -
جواب نمبر 8 -
Previous Question
1-8
Next Question

9th Class 2026

Add a Comment
Comments will be shown after admin approval.
Name *
Email *
Mobile *
City *
Your Comment *
Question: What is capital of Pakistan?

(Answer can be from islamabad | lahore)
 
Spam comments will not be approved at all.




BISE Results Intermediate & Matric
 
To Advertise
Contact US