View latest educational results 2026 of class 9th, 10th / Matric / SSC, Intermediate / HSSC / FA / FSc / Inter, 5th / Primary, 8th / Middle, DAE, DBA, D.COM, BA / BBA / BCom / BSc / B.Ed, MA / MSc / MBA / MIT / MCS, MBBA / M.Ed, LLB, Engineering, M.Phil, PhD from all BISE / boards and Universities by roll number & by name and check old result 2025 online.

Chapter 1 Matrices And Determinants Math 9th Class Punjab Short Questions

سوال نمبر 1 -
جواب نمبر 1 -
سوال نمبر 2 -
جواب نمبر 2 -
سوال نمبر 3 - صفری قالب سے کیا مراد ہے؟
جواب نمبر 3 - صفری قالب: ایسا قالب جس کا ہر رکن صفر ہو صفری قالب کہلاتا ہے. اسے 0 سے ظاہر کرتے ہیں.
سوال نمبر 4 - صفری قالب کی تعریف کیجیًے
جواب نمبر 4 -
سوال نمبر 5 - سکیلر قالب کی تعریف کیجیًے
جواب نمبر 5 -
سوال نمبر 6 -
جواب نمبر 6 -
سوال نمبر 7 -
جواب نمبر 7 -
سوال نمبر 8 -
جواب نمبر 8 -
سوال نمبر 9 -
جواب نمبر 9 -
سوال نمبر 10 -
جواب نمبر 10 -
سوال نمبر 11 -
جواب نمبر 11 -
سوال نمبر 12 - مستطیلی قالب کی تعریف کریں.
جواب نمبر 12 - ایسا کوئی بھی قالب مستطیلی قالب کہلاتا ہے.جس میں قطاروں اور کالموں کی تعداد برابر نہ ہو.
سوال نمبر 13 - قالمی قالب کی تعریف کیجیًے.
جواب نمبر 13 -
سوال نمبر 14 -
جواب نمبر 14 -
سوال نمبر 15 - قطاری قالب کی تعریف کریں.
جواب نمبر 15 - کوئی ایسا قالب جو صرف ایک قطار پر مشتمل ہو قطاری قالب کہلاتا ہے.مثال کے طور پر قالب [1 2 3] وغیرہ.
سوال نمبر 16 -
جواب نمبر 16 -
سوال نمبر 17 - قالب کی تعریف کریں
جواب نمبر 17 -
سوال نمبر 18 - وتری قالب کی تعریف کریں.
جواب نمبر 18 - وتری قالب ایسا مربعی قالب جس میں وتر کے ارکان میں کم از کم ایک رکن غیر صفر ہو اور وتری ارکان کے علاوہ تمام ارکان صفر ہوں وتری قالب کہلاتا ہے.
سوال نمبر 19 - مستطیلی قالب کی تعریف کریں
جواب نمبر 19 -
سوال نمبر 20 - ٹرانسپوز قالب کی تعریف کریں.
جواب نمبر 20 - ٹرانسپوز قالب: قالب A کی قطاروں کو کالموں میں بدل دینے سے نئے قالب (A ) کو قالب A کا ٹرانسپوز قالب کہا جاتا ہے.
سوال نمبر 21 -
جواب نمبر 21 -
سوال نمبر 22 - قالب کی تعریف کریں.
جواب نمبر 22 - حقیقی اعداد کی مدد سے ایک مستطیلی بناوٹ کو بریکٹ میں بند کر دینے کو قالب کہا جاتا ہے
سوال نمبر 23 - واحدانی قالب کی تعریف کیجیًے
جواب نمبر 23 -
سوال نمبر 24 - سکیلر قالب کی تعریف کریں.
جواب نمبر 24 - اوتری قالب: جس میں وتر کے تمام ارکان یکساں اور غیر صفر ہوں سکیلر قالب کہلاتا ہے.
سوال نمبر 25 -
جواب نمبر 25 -
سوال نمبر 26 - مربعی قالب کی تعریف کریں.
جواب نمبر 26 -
سوال نمبر 27 -
جواب نمبر 27 -
سوال نمبر 28 -
جواب نمبر 28 -
سوال نمبر 29 -
جواب نمبر 29 -
سوال نمبر 30 -
جواب نمبر 30 -
سوال نمبر 31 -
جواب نمبر 31 -
سوال نمبر 32 -
جواب نمبر 32 -
سوال نمبر 33 - وتری قالب کی تعریف کیجیًے
جواب نمبر 33 -
سوال نمبر 34 -
جواب نمبر 34 -
سوال نمبر 35 -
جواب نمبر 35 -
سوال نمبر 36 - قطاری قالب کی تعریف کریں
جواب نمبر 36 -
سوال نمبر 37 -
جواب نمبر 37 -
سوال نمبر 38 - ٹرانسپوز قالب کی تعریف کیجیًے.
جواب نمبر 38 -
سوال نمبر 39 - سمیٹرک قالب کی تعریف کریں
جواب نمبر 39 -
سوال نمبر 40 - سمیٹرک قالب کی تعریف کریں.
جواب نمبر 40 - سمیٹرک قالب : ایسا مربعی قالب A سمیٹرک قالب کہلاتا ہے جس کا ٹرانسپوز قالب (A ) قالب A کے مساوی ہو یعنی A) =A)
سوال نمبر 41 - کالمی قالب کی تعریف کریں.
جواب نمبر 41 - ایسا قالب کالمی کہلاتا ہے.جس میں صرف ایک ہی کالم ہو.
سوال نمبر 42 - وحدانی قالب کی تعریف کریں.
جواب نمبر 42 - وحدانی قالب: ایک وتری قالب جو سکیلر قالب ہو اور وتری رکن 1 ہو وحدانی قالب کہلاتا ہے. جس کو "i" سے ظاہر کرتے ہیں.
Previous Question
1-42
Next Question

9th Class 2026

Add a Comment
Comments will be shown after admin approval.
Name *
Email *
Mobile *
City *
Your Comment *
Question: What is capital of Pakistan?

(Answer can be from islamabad | lahore)
 
Spam comments will not be approved at all.




BISE Results Intermediate & Matric
 
To Advertise
Contact US